ناندیڑ: ۱۰؍دسمبر (اعتمادنیوز)ریاستی وزیر زراعت پوچارم سرینواس ریڈی نے آج
کہا کہ واٹر گرڈ پراجکٹ کو اندرون چار سال مکمل کرلیا جائیگا۔ انہوں نے
سدی پیٹ میں کہا کہ اگر حکومت
سنجیدہ رہے کہ تو کسی پراجکٹ کی تعمیر میں
دیر نہ لگیگی۔ انہوں نے کہا کہ واٹر گرڈ پراجکٹ کی تعمیر مکمل ہونے کی صورت
میں سدی پیٹ میں 180مواضعات میں صاف پینے کی پانی سربراہ کیا جا سکتا ہے۔